.

.

31 علماء کا 22 نکاتی ایجنڈا (نفاذ شریعت کی ایک تاریخی دستاویز)



قارئین ! ہم سب جانتے ہیں کہ پاکستان کے قیام کا مقصد ایک اسلامی ریاست کا قیام تھا۔ اس اسلامی ریاست کی بنیاد ۱۹۴۰ کی وہ قرار داد ہے جسے ’’قراردادِ مقاصد‘‘ کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ اس قرار داد کے تحت مسلمانوں نے ایک الگ اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کے جدوجہد کی۔ اس جدوجہد کے نتیجے کے طور پر ۱۴ اگست ۱۹۴۷ ء کو پاکستان معرض وجود میں آیا۔قائداعظم ؒ کی قیادت میں ہم نے ایک الگ ملک تو حاصل کر لیا لیکن یہاں پر ایک اسلامی نظام جس کا خواب مسلمانانِ ہند نے دیکھا تھا شرمندہ تعبیر نہ ہو سکا۔

    ماہنامہ محدث سے استفادہ حاصل کیا گیا۔
    ۔
    گوگل پلس پر شئیر کریں

    Syed Asif Jalal

    سید آصف جلالؔ بلاگ ہذا کے مصنف ہیں۔ علمی ، ادبی،سیاسی اور معاشی موضوعات پر لکھنے ہیں ۔
      تبصرہ بذریعہ گوگل اکاؤنٹ
      تبصرہ بذریعہ فیس بک

    4 تبصروں کی تعداد:

    1. یہ ۲۳ نکات تھے تئیسواں نکتہ بھی اس میں شامل کیا جائے۔

      ReplyDelete
      Replies
      1. تئیسواں نکتہ کون سا ہے؟ براہ مہربانی تحریر فرما دیں۔ جزاک اللہ۔

        Delete
    2. PAKISTANi NATION KE QISMAT KHRAB KAY JIS ROAD MAP PER JANA THA LEADERS DOHKA DAY KAR JANGAL MAY LAIGAI HAIN. ALLAH ES NATION KO SAHEE QIADAT ATT FERMAY[AMEEN]

      ReplyDelete
    3. کیا مطالعہ پاکستان کی کسی کتاب میں یہ بائیس نکات پڑھائے جا رہے ہیں۔۔؟

      ReplyDelete

    بہت شکریہ